وزارت خارجہ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے سے متعلق امریکی وزیر کے دعوےکو خارج کیا

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 10, 2026365 Views


امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی معاہدے کے حوالے سے ابھی تک کچھ طے نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے بھارت کو پچاس فیصد امریکی ٹیرف کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ لٹنک نے جمعرات یعنی8 جنوری کو ایک پوڈ کاسٹ میں کہا، “تمام معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی تھی اور معاہدہ مکمل طور پر تیار تھا۔” دونوں رہنماؤں کے درمیان صرف ایک بات چیت ہونی تھی۔ وزیر اعظم  مودی کو صدر ٹرمپ کو فون کرنا تھا لیکن انہوں نے نہیں کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...