واشنگٹن سے لندن تک ہزاروں افراد ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف “نو کنگس” احتجاج میں سڑکوں پر اترے

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 19, 2025364 Views


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد واشنگٹن ڈی سی سے لندن تک سڑکوں پر اترے۔ یہ احتجاج، جسے “نو کنگس”  یعنی ’کوئی بادشاہ نہیں ‘کا نام دیا گیا ہے، ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن، تعلیم اور سیکیورٹی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔ منتظمین کے مطابق، امریکہ اور دنیا بھر میں 2,600 سے زیادہ’’نو کنگس‘‘احتجاج ہو رہے ہیں۔ لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر بھی سینکڑوں افراد جمع ہوئے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج ٹرمپ کے آمرانہ رجحانات کے خلاف مزاحمت ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...