وارانسی میں وزیر اعظم مودی کا خطاب، پہلگام حملے پر افسوس، آپریشن سندور کو متاثرین کے نام کیا منسوب

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 2, 2025369 Views


وزیر اعظم نے کانوڑ یاترا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر جب ہمارے یادو برادران بابا کا جل ابھیشیک کرتے ہوئے نکلتے ہیں، تو وہ نظارہ بہت ہی روح پرور ہوتا ہے۔

کسانوں کی فلاح و بہبود پر بات کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ان کی حکومت ’بیج سے بازار تک‘ کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’دھن دھانیہ یوجنا‘ کے تحت 2400 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں تاکہ ان اضلاع کے کسانوں کو سہارا دیا جا سکے، جو پیچھے رہ گئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...