نیپال میں حالات انتہائی کشیدہ، آگ زنی اور فائرنگ میں 14 افراد جاں بحق، وزیر اعظم اولی نے طلب کی ایمرجنسی میٹنگ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 8, 2025381 Views


واضح رہے کہ مظاہرین کا غصہ صرف سوشل میڈیا پر عائد پابندی کو لے کر ہی نہیں ہے، بلکہ وہ بے روزگاری، بدعنوانی اور معاشی بحران کے لیے حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ وراٹ نگر، بھرت پور اور پوکھرا میں مظاہرہ کر رہے نوجوان اس بارے میں کھل کر باتیں کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ جو لوگ فیس بک یا انسٹاگرام کے ذریعہ سامان فروخت کرتے تھے، ان کا بزنس پوری طرح سے ٹھپ پڑ گیا ہے۔ یوٹیوب اور گٹ ہب جیسے پلیٹ فارم نہیں چلنے سے بچوں کی پڑھائی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ بیرون ممالک میں رہنے والے لوگوں سے بات کرنا بھی مہنگا اور مشکل ہو گیا ہے۔ لوگوں میں ناراضگی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ کئی لوگوں نے وی پی این سے پابندی توڑنے کی بھی کوشش کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...