نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر لگے ایک بل بورڈ “یسوع فلسطینی ہے” نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 26, 2025363 Views


نیویارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ادیب ایوب نے کہا، “اس ملک میں زیادہ تر امریکی عیسائی ہیں، اور فلسطین عیسائیت کی جائے پیدائش ہے، اگر لوگ اس پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہت اچھا ہے؛ بل بورڈ نے ایک بحث چھیڑ دی ہے، کم از کم یہ بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ ورنہ ہماری آوازیں دبا دی جائیں گی، اور ہماری رائے اور خیالات کو سنا جائے گا۔” حضرت عیسیٰ علیہ السلام شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ یہ شہر  اس وقت مغربی کنارے میں ہے، فلسطینی علاقوں کے اندر، یروشلم کے جنوب میں واقع ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...