نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی کارروائی کو بتایا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 4, 2026361 Views


صدر مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی کارروائی نے عالمی سطح پرتنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ کئی لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ ساتھ روس، چین اور ایران نے بھی اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے جبکہ بعض ممالک کے رہنماؤں نے ٹرمپ کے اقدام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس کارروائی کو ’خطرناک نظیر‘ قرار دیا ہے۔ دریں اثنا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فضائی حملے میں وینزویلا کی راجدھانی کراکس میں کم سے کم 40 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہ حملہ 3 جنوری کو’آپریشن ایبسولیوٹ ریزالو‘ کے تحت کیا گیا تھا جس کے بعد اہلیہ سمیت صدر نکولس مادورو کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...