’نوجوانوں نے دراڑوں پر چپکے اشتہاروں کو پھاڑ دیا‘، اے آئی سمٹ میں یوتھ کانگریس کے احتجاج کا پون کھیڑا نے کیا دفاع

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 20, 2026359 Views


پون کھیڑا نے کہا کہ ’’آج یوتھ کانگریس نے اے آئی سمٹ میں جو پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، وہ نوجوانوں کی ناراضگی اور غصے کا مظہر ہے۔ میڈیا کا ایک گروپ اس معاملہ میں خوب شور مچا رہا ہے، کہہ رہا ہے کہ احتجاجی مظاہرہ کے لیے غلط جگہ کا انتخاب کیا گیا۔ اس سے ملک کی بدنامی ہو گئی۔‘‘ انھوں نے سوال اٹھایا کہ ’’احتجاجی مظاہرہ کہاں کیا جاتا ہے؟ احتجاج وہیں درج کیا جاتا ہے جہاں لوگوں کو نظر آئے۔ جہاں پر کیمرے ہوں اور لوگ احتجاجی مظاہرہ کو دیکھ سکیں۔‘‘ شاعرانہ انداز اختیار کرتے ہوئے پون کھیڑا کہتے ہیں:

اب کسی کو نظر آتی نہیں کوئی دراڑ
گھر کی ہر دیوار پر چپکے ہوئے ہیں اشتہار

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...