نوئیڈا میں 72 سالہ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 2, 2025362 Views


اطلاعات کے مطابق واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 47 کا ہے جہاں متاثرہ خاتون ایک سینئر وکیل ہیں۔ 10 جون 2025 کو ان کے لینڈ لائن پر ایک فون کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے دعویٰ کیا کہ ان کے آدھار کارڈ کا استعمال کر کے چار فرضی بینک اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں، جنہیں اسلحے کی اسمگلنگ، بلیک میلنگ اور جوا جیسے سنگین جرائم میں استعمال کیا گیا ہے۔

کالر نے متاثرہ سے کہا کہ اگر وہ اس معاملے میں کلین چٹ چاہتی ہیں تو دیے گئے ایک نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ جب متاثرہ نے اس نمبر پر کال کی تو انہیں مزید دھمکایا گیا کہ ان کے خلاف سنگین الزامات ہیں اور کسی بھی وقت گرفتاری ہو سکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...