نصرت پروین کو جھارکھنڈ سے پیشکش لیکن ان کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ!

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 20, 2025365 Views


انہوں نے کہا کہ اس سے اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ ہی انہوں  نے اسلام کی توہین کی ہے اور نہ ہی ان کا ارادہ کسی مسلمان لڑکی کی تذلیل کرنا ہے۔ نصرت پروین  آج  یعنی ہفتہ، دسمبر 20کو نوکری اختیار کریں گی اوروہ  پٹنہ میں کہیں رہ رہی ہیں،  وہ پٹنہ کے صدر اسپتال میں آج جوائن کریں گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...