نتیش کمار پر تنقید کے درمیان مایاوتی کا ردعمل، آر جے ڈی ممبر اسمبلی نے کہا- توہین کا حساب لیں گے‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 20, 2025376 Views


دوسری طرف بہار میں مہسی اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی ممبر اسمبلی کرشنا گوتم نے کہا کہ میں تو کہتا ہوں کہ نصرت آپ آر جے ڈی میں آ جایئے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے وزیر اعلیٰ نے بہن نصرت کی توہین کی ہے یہ صرف مسلم خاتون کی توہین نہیں ہے، یہ تمام بہن اور بیٹیوں کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین ہند میں جس طرح سے مذہب کی آزادی دی گئی ہے یہ اس پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں بہن نصرت پروین سے کہتا ہوں کہ آپ آر جے ڈی میں آیئے، ہم آر جے ڈی پریوار کی طرف سے آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ جو بھی سنگھ واد چل رہا ہے اور اس میں ماں بہن بیٹیوں کی توہین کی جا رہی ہے اس کا ایک ایک کر کے حساب لیں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...