نئے لیبر کوڈ مزدور دشمن، فوری واپس لیے جائیں، کانگریس لیڈر اُدت راج کا مطالبہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 27, 2025364 Views


ڈاکٹر اُدت راج نے الزام لگایا کہ یہ لیبر کوڈ صرف کارپوریٹ گھرانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنائے گئے ہیں اور ان میں مزدوروں کا کوئی تحفظ موجود نہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کانگریس اس پورے معاملے پر وسیع عوامی تحریک چلائے گی اور ملک کے ہر حصے میں احتجاج کیا جائے گا۔

کانگریس نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مزدور مخالف نئے لیبر کوڈز کو فوراً واپس لے اور ایک ایسا نظام وضع کرے جو مزدوروں کے حقوق، روزگار کی سلامتی اور سماجی تحفظ کو یقینی بنائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...