نئے لیبر قوانین پر جے رام رمیش کا ردعمل، بنیادی مزدور حقوق سے متعلق 5 اہم سوالات اٹھائے

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 22, 2025364 Views


جے رام رمیش نے اپنے بیان میں سوال کیا کہ نئے قوانین مزدوروں کے انصاف کی ان پانچ بنیادی مانگوں کو پورا کر پائیں گے یا نہیں اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا ہے، ان کے پیش کردہ پانچ نکات یہ ہیں:

– قومی کم از کم مزدوری 400 روپے روزانہ، جس میں منریگا بھی شامل ہو

– صحت کا حق قانون، جس کے تحت 25 لاکھ روپے کا یونیورسل ہیلتھ کوریج ملے

– شہری علاقوں کے لیے روزگار گارنٹی قانون

– تمام غیر منظم کارکنوں کے لیے جامع سماجی تحفظ، بشمول زندگی اور حادثاتی بیمہ

– سرکاری محکموں کے بنیادی کاموں میں کنٹریکٹ نظام ختم کرنے کی پالیسی

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...