نئے سال کی شام آج 7 بجے سے کناٹ پلیس میں گاڑیوں کا داخلہ بند، دہلی ٹریفک پولیس کی پابندیاں نافذ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 31, 2025361 Views


تقریبات کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے یا بد امنی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی عام لوگوں اور گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں، ٹریفک قوانین اور روڈ ڈسپلن کی پابندی کریں اور تمام چوراہوں پر تعینات ٹریفک اہلکاروں کی ہدایات پرعمل کریں۔ کسی بھی پریشانی کی صورت میں واٹس ایپ نمبر 8750871493 اور ہیلپ لائن نمبر 25844444-1095/011 کے ذریعہ اپ ڈیٹ رہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...