میہول چوکسی کی حوالگی کے خلاف درخواست خارج، ان کی ہندوستان حوالگی کا راستہ صاف

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 10, 2025365 Views


مفرور ہندوستانی  ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بیلجیئم کی سپریم کورٹ نے ان کی ہندوستان حوالگی کو چیلنج کرنے والی ان کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔ یہ معلومات بیلجیئم کے حکام نے فراہم کی ہے۔ چوکسی پنجاب نیشنل بینک میں 13,000 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کے سلسلے میں مفرور ہے۔ اب عدالت کے اس فیصلے سے چوکسی کو جلد ہی ہندوستان لایا جا سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...