میونخ میں نوآبادیات کی دستک اور ایران پر امریکی حملہ تقریباً طے، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 20, 2026358 Views


’قومی آواز‘ کے ناظرین کے لیے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 19ویں قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے میونخ میں منعقد ’میونخ سیکورٹی کانفرنس‘ کے عالمی سیاست پر پڑنے والے اثرات، اور ایران پر امریکہ کے ممکنہ حملہ سے متعلق مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...