میانمار میں جعلسازوں کے چنگل سے بچائے گئے7 ہندوستانی، ان سےکرایا جارہا تھا سائبر فراڈ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 21, 2025364 Views


سینئرانسپکٹر سشیل کمار شندے نے بتایا کہ تحقیقات سے پتہ چلا کہ میرا بھیندر اور وسئی ویرار کے کئی نوجوان سائبرغلامی کے اس جال میں پھنس چکے ہیں۔ شندے نے بتایا کہ پولیس کے ذریعہ فراہم کردہ ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت نے اس ہفتے 7 متاثرین کی شناخت کی اور انہیں وطن واپس لایا گیا۔ ان میں سے4 میرا بھیندر، وسئی اور ویرار پولیس کے دائرہ اختیار علاقہ کے رہائشی ہیں۔ باقی سورت اور وشاکھا پٹنم کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے انسانی اسمگلنگ اوراغوا برائے تاوان جیسی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...