مہوبہ میں ایک گاؤں سے پردھان سمیت 2300 ووٹروں کے نام غائب، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 30, 2025363 Views


اترپردیش کے مہوبہ میں ووٹر لسٹ ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران انتظامیہ کی جانب سے سنگین لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کبرائی ترقیاتی بلاک میں سری نگر گرام پنچایت کے پردھان سمیت تقریباً 2,300 گاؤں والوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب کر دیے گئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...