مہاراشٹر میں ہندی کو لازمی بنانے کا فیصلہ منسوخ، نئی زبان پالیسی کے لیے کمیٹی قائم

AhmadJunaidJ&K News urduJune 29, 2025361 Views


حزبِ اختلاف نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ مراٹھی شناخت کو نظر انداز کر کے ہندی زبان کو تھوپنے کی کوشش کر رہی ہے، جو کہ مہاراشٹر کی لسانی ہم آہنگی اور ثقافتی توازن کے لیے خطرناک ہے۔

خصوصاً مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اس پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ریاستی حکومت پر دہلی سے زبردستی ہندی نافذ کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مراٹھی زبان اور شناخت کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر اتریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...