مونی اماوسیہ کے دوران سنگم کے ساحل پر ہنگامہ، شنکر اچاریہ ایوی مکتیشور انند کا اسنان سے انکار

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 18, 2026363 Views


انتظامیہ نے اندازہ لگایا ہے کہ مونی اماوسیہ پر 3 کروڑ سے زیادہ عقیدتمند آئیں گے۔ اسنان کے گھاٹوں پر واٹر پولیس، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فلڈ کمپنی، پی اے سی اور غوطہ خوروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ میلے میں پولیس، پی اے سی، آر اے ایف، بی ڈی ایس، یو پی اے ٹی ایس کمانڈوز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکار تعینات ہیں۔ پولیس کمشنر کے مطابق علاقے میں چپہ چپہ پر نگرانی کی جارہی ہے۔ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرے پورے ماگھ میلے کی نگرانی کر رہے ہیں۔ مشکوک افراد اور اشیاء پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...