مودی پر اکھلیش کا جوابی حملہ! ’بی جے پی ان بوتھوں پر ووٹ کاٹنا چاہتی ہے جہاں وہ 2024 میں ہاری ہے‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 1, 2025362 Views


وہیں سماجوادی پارٹی کے ایم پی اودھیش پرساد نے کہا کہ وزیر اعظم نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے ان کی کوئی مخالفت نہیں ہے لیکن ان کے قول و فعل… یعنی جو وہ کہتے ہیں وہ ہوجائے اور عوام کے سلگتے مسائل جیسے ایس آئی آر چل رہا ہے، لوگوں کے ووٹ کاٹے جارہے ہیں۔ ایس پی ایم پی نے کہا کہ جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے، یہ تمام باتیں فوری اور عوام سے متعلق ہیں، اس پر بحث ہونی چاہیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...