’مودی حکومت کی ناکامی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا‘، مسافروں کو بے یار و مددگار دیکھ کر کانگریس متفکر

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 6, 2025366 Views


ایک شخص تو اپنا غم بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گیا۔ پٹنہ کے یہ باشندہ گودھرا میں ملازمت کرتا ہے۔ اس کے والد کا گزشتہ جمعہ کو انتقال ہو گیا، لیکن نوجوان اب تک اپنے گھر نہیں پہنچ سکا ہے۔ نوجوان ایئرپورٹ پر انڈیگو کی لائن میں کھڑا ہو کر پٹنہ پہنچانے کی گزارش کر رہا ہے، لیکن انڈیگو سے کوئی جواب نہیں مل رہا۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ آخری بار اپنے والد کا چہرہ تک نہیں دیکھ پایا۔ اس کے ساتھ ہی ایک خاتون ایڈووکیٹ ہیں، جنھیں جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں ضروری سماعت کے لیے جانا ہے۔ انھیں وقت سے پہنچنا ہے، لیکن انڈیگو سے کوئی اطمینان بخش جواب نہیں مل رہا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...