ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن انتخابات میں شرد پوار گروپ کا دبدبہ، اجنکیا نائک بلا مقابلہ صدر منتخب

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 13, 2025364 Views


ایم سی اے کے انتخابی نتائج کے بعد کانگریس ایم ایل اے نانا پٹولے نے اس الیکشن کی پوری کارروائی پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ پٹولے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرکٹ اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے ایم سی اے انتخابات میں شردپوار پینل کی فتح کو کرکٹ انتظامیہ کے بہتر مستقبل کی سمت میں اہم قدم قراردیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...