ملکارجن کھڑگے کا مودی حکومت پر شفافیت ختم کرنے اور آر ٹی آئی کمزور کرنے کا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 12, 2025363 Views


ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ گزشتہ 11 سالوں میں مودی حکومت نے اس قانون کو منظم طریقے سے کمزور کیا ہے، جس کے نتیجے میں جمہوریت اور شہریوں کے حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے متعدد مثالیں پیش کیں۔

انہوں نے بتایا کہ 2019 میں مودی حکومت نے حق اطلاعات قانون میں ایسی ترامیم کیں جن سے انفارمیشن کمشنرز کے عہدے اور تنخواہوں پر کنٹرول حاصل کر کے ان کی آزادی محدود کر دی گئی، جس سے یہ آزاد نگرانی کے ادارے سرکاری ہدایات کے تابع ہو گئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...