ملبہ میں دبیں کئی زندہ خواتین مدد کی اپیل کرتی رہیں، لیکن قدامت پسند روایات نے سانسیں روک دیں!

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 6, 2025393 Views


کچھ میڈیا رپورٹس میں مقامی لوگوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جب خواتین ملبہ میں پھنسی ہوئی تھیں، تو ریسکیو مہم چلانے والوں نے انھیں ہاتھ لگانے کی جگہ کپڑوں یا چادروں سے کھینچ کر باہر نکالا۔ کئی مرتبہ اس عمل میں تاخیر ہو گئی اور خواتین موقع پر ہی دم توڑ بیٹھیں۔ اتنا ہی نہیں، خواتین کے علاج میں بھی تفریق کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کنار علاقہ میں متاثرین کی مدد کے لیے اسپتالوں میں مرد و خواتین مریضوں کو الگ الگ رکھا گیا ہے۔ خاتون ڈاکٹروں کی کمی ہونے کے سبب کئی خواتین صحیح علاج سے محروم ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...