مغربی ایشیا کا بحران عالمی معیشت کے لیے خطرناک! خوفناک رپورٹ کے بعد ہندوستان میں مہنگائی بڑھنے کا اندیشہ

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 28, 2026357 Views


ہندوستان کے حوالے سے رپورٹ میں خاص طور سے خبردار کیا گیا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں اور کمزور مانگ مل کر جمود کی حالت پیدا کرسکتے ہیں۔ اس سے حالیہ معاشی اصلاحات کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور ملکی معیشت پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آنے والے مہینوں میں ہندوستان کی خوردہ افراط زر کی شرح 6 سے 7 فیصد سے اوپر جاسکتی ہے۔ رپورٹ کے آخر میں کےا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال عارضی نہیں ہے۔ تیل کی اونچی قیمتیں، سخت مالی حالات اور بار بار لگنے والے جغرافیائی سیاسی جھٹکے اب عالمی معیشت کی مستقل خصوصیات بن سکتے ہیں جس کی وجہ سے طویل مدت تک ایڈجسٹمنٹ کا دور جاری رہ سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...