’مسلمان رکشہ والا اگر 5 روپے مانگے تو 4 روپے دو، اسے خوب پریشان کرو‘، ہیمنت بسوا سرما نے دیا متنازعہ بیان، کانگریس ناراض

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 29, 2026364 Views


ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ’’ہاں، ہم میاں طبقہ کا ووٹ چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہیں ہمارے ملک میں نہیں، بلکہ بنگلہ دیش میں ووٹ دینا چاہیے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتظام کر رہے ہیں کہ وہ آسام میں ووٹ نہ دے سکیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے پوچھا کہ ’’اگر میاں طبقہ کو اس تعلق سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو ہمیں کیوں فکر مند ہونا چاہیے؟‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...