مرادآباد کے ایک ریستوران میں زبردست آگ لگنے سے ایک خاتون کی موت

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 27, 2025368 Views


مرادآباد کے ایس پی سٹی کمار رنوجے سنگھ نے کہا، “یہ واقعہ کٹگھر تھانے کے علاقے میں پیش آیا۔ آگ لگنے کے وقت ریستوراں میں تقریباً 15-16 لوگ موجود تھے۔ سبھی کو بحفاظت باہر نکال کر اسپتال لے جایا گیا، اس وقت کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، لیکن بعد میں ایک شخص کی موت کی تصدیق کی گئی”۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’آج تک‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...