محکمہ جنگلات کی زمین پر گجرات میں وبال، پولیس اور فاریسٹ ٹیم پر حملہ اور آگ زنی، 47 جوان زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 14, 2025362 Views


اس واقعہ کے بعد پاڈلیا گاؤں اور آس پاس کے علاقوں میں بھاری پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔ پولیس نے علاقے میں امن برقرار رکھنے کے لیے گشت بڑھا دی ہے اور صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ پہلے سے منصوبہ بند معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، اور ویڈیو فوٹیج اور دیگر شواہد کی بنیاد پر حملہ آوروں کی شناخت کی جارہی ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...