’قیمت ادا کرنی ہوگی‘، نمازِ جمعہ کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکہ-اسرائیل کو کیا متنبہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 9, 2026365 Views


اپنے خطاب کے دوران آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے عزائم بھی سامنے رکھے۔ انھوں نے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنے ملک پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کے دباؤ میں ایران پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے۔ سپریم لیڈر نے یہ بھی کہا کہ ایران ایک خود مختار ملک ہے۔ اگر کوئی غفلت میں ہے تو ہم پر حملہ کر کے دیکھ لے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...