قومی راجدھا نی میں سرد لہر کی دستک! شدید کہرا اور زہریلی ہوا سے مشکلات میں اضافہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 22, 2025367 Views


ادھر گوڑگاؤں میں اے کیو آئی 323 اور گریٹر نوئیڈا میں 432 درج کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 27 دسمبر تک پورے ہفتے سردی کا اثر رہے گا۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت 19 اور کم سے کم 7 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ اس صورتحال میں شدید کہرا اور ٹھنڈی ہوائیں لگاتار چلتی رہیں گی اور ضرورت پڑنے پر محکمہ موسمیات آگے الرٹ جاری کرتا رہے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...