قرض کے جال میں پھنسا کسان، ایک لاکھ کا قرض ہو گیا 74 لاکھ، بیرون ملک جاکر کڈنی بیچنے پر مجبور

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 17, 2025361 Views


یہ واقعہ مہاراشٹر میں کسانوں پر بڑھتے قرض اورغیر قانونی ساہوں کاری کی بھیانک سچائی کو اجاگر کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک کسان ایسے حالات میں اپنی زمین، گھراور پھر اپنا جسم بیچنے کو مجبور ہوتا رہے گا۔ یہ معاملہ صرف ایک کسان کا نہیں ہے بلکہ پورے نظام پر سوال اٹھاتا ہے، جہاں بروقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے کسان کو زندگی اور موت کے درمیان ایسا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...