فلسطینی عوام کے مصائب کم کرنے میں سعودی عرب کا مرکزی کردار ہے: فلسطینی وزیر اعظم

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 28, 2025500 Views


مملکت نے عرب و اسلامی اتفاقِ رائے قائم کرنے میں قائدانہ کردار ادا کیا، جس کے تحت غیر معمولی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں تشکیل دی گئی وزارتی کمیٹی کی صدارت سعودی عرب نے سنبھالی۔اسی طرح فرانس کے ساتھ مشترکہ صدارت میں “دو ریاستی حل کے اتحاد” کے قیام کے لیے نیویارک میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی بھی سعودی عرب نے کی، جس کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کے عالمی اعتراف میں نمایاں اضافہ ہوا۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ ںیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...