فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا خودکشی ہے، ہم ابھی جنگ ختم نہیں کریں گے: نیتن یاہو

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 27, 2025401 Views


اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو پاگل پن سے تعبیر کیا۔ انہوں نے ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے والے مغربی ملکوں کے نام ایک پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کے وعدے سنے تھے لیکن یہ پورے نہیں ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی ریاست کو مسترد کرنے کا فیصلہ میری حکومت کا نہیں بلکہ اسرائیل کے عوام کا ہے۔(انپٹ بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...