فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ، پوجا کرنے پہنچے لوگوں کو پولیس نے سمجھا کر لوٹایا

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 11, 2025374 Views


ہندو تنظیموں سے منسلک لوگوں نے مقبرہ کے آس پاس موجود مزاروں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں ہندوتوا بریگیڈ کو مقبرہ کے اوپر چڑھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...