فارم-7 کے ذریعہ کاٹے جا رہے ہیں مسلم ووٹرس کے نام، کانگریس لیڈر نے کلکٹر سے کی شکایت

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 30, 2026364 Views


اس معاملے میں بھوپال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر اعتراض کی جانچ ہوگی۔ تصدیق اور سماعت کے بعد ہی کسی کا نام ووٹر لسٹ سے ہٹایا جائے گا۔ قصوروار پائے جانے پر متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ دوسری جانب فارم-7 کو لے کر جم کر سیاست بھی ہو رہی ہے۔ کانگریس لیڈر امت شرما ہی ان شکایتوں کے لے کر کلکٹر کے پاس پہنچ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’بی جے پی کے لوگ مسلم ووٹرس کا نام حذف کرانا چاہتے ہیں۔ یہاں وشال نام کے شخص نے 100 سے زائد شکایتیں کی ہیں۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...