غزہ کی سرحد پر ٹریفک حادثے میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 27, 2025362 Views


بیان میں مزید کہا گیا کہ زخمی فوجیوں کو علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا اور ان کے اہل خانہ کو پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...