’غزہ بورڈ آف پیس‘ کے پیچھے کیا ہے امریکی مقصد اور گرین لینڈ پر کیوں پیچھے ہٹ گئے ٹرمپ؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 23, 2026367 Views


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیانات اور فیصلوں نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس ہفتہ ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں ماہر تجزیہ کار سوربھ کمار شاہی سے کچھ اسی بارے میں گفتگو کی۔ مہمان تجزیہ کار نے امریکی صدر کے ذریعہ قائم ’غزہ بورڈ آف پیس‘ اور یوروپی یونین سے متعلق آنکھیں کھول دینے والی باتیں سامنے رکھیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...