
ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا “حماس پر لازم ہے کہ وہ ثالثوں کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری کرے اور غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت ہمارے تمام یرغمالیوں کو واپس لوٹائے۔” انھوں نے مزید کہا “ہم اس معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے اور اپنے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے کوئی کوشش ادھوری نہیں چھوڑیں گے۔” (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)






