غالب انسٹی ٹیوٹ میں بین الاقوامی ’جشن غالب تقریبات‘ کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025362 Views


اس سیشن کی نظامت ڈاکٹر جاوید حسن نے کی۔ چوتھے اجلاس کی صدارت پروفیسر خالد محمود نے کی۔ صدارتی خطبے میں انہوں نے کہا مجھے بہت خوشی ہے کہ غالب انسٹی ٹیوٹ کااس مرتبہ کا سمینار شاعری کے بجائے فکشن ہے۔ اس طرح یہاں ہونے والے سمینار پورے اردو ادب کا احاطہ کرتے ہیں۔ پریم چند ایسے فنکار ہیں جن سے اسکول کے زمانے سے لے کر رٹائرمنٹ کے بعد تک کبھی رشتہ منقطع نہیں ہوتا۔ یہ ان کے فن کی معراج نہیں تو کیا ہے؟ اس اجلاس کی نظامت مسٹر محمد احمدنے کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...