عمرعبدللہ نے کہا ’میں قسم کھاتا ہوں کہ بی جے پی کے ساتھ کسی طرح کا اتحاد کرنے کی کوشش نہیں کی‘

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 10, 2025365 Views


واضح رہے کہ بڈگام سیٹ پر ضمنی انتخاب اس لیے کرایا جا رہا ہے کیونکہ عمر عبداللہ نے 2024 کے اسمبلی انتخابات میں بڈگام اور گاندربل دونوں سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ بعد میں انہوں نے بڈگام سیٹ استفیٰ دے دیا تھا۔ وہیں نگروٹا سیٹ بی جے پی ایم ایل اے دیویندر سنگھ رانا کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ جیسے جیسے 11 نومبر کی پولنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے، سیاسی بیان بازی تیز ہوتی جارہی ہے۔ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کی بوچھار کر کے ماحول کو مزید گرما رہی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...