ظہران ممدانی کے بارے میں بولتے بولتے ٹرمپ اسٹیج پر کیوں ناچنے لگے؟

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 7, 2025370 Views


ٹرمپ نے کہا کہ جب تک وہ وائٹ ہاؤس میں ہیں امریکہ کبھی کمیونسٹ ملک نہیں بنے گا۔ ظہران ممدانی کی جیت کے بعد انہوں نے کہا کہ نیویارک اب آزاد نہیں ہے کیونکہ اس شہر نےمیئر کے طور پر  ایک کمیونسٹ کو منتخب کیا ہے، نہ کہ سوشلسٹ ۔ ممدانی کا نام لیے بغیر ٹرمپ نے کہا کہ میامی اب نیویارک چھوڑ کر آزادی کے متلاشی افراد کے لیے نئی منزل بنے گا۔ ہجوم کی تالیوں کے درمیان، ٹرمپ نے یہ بھی کہا، “ہم اس کا خیال رکھیں گے،” لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کیا اقدامات کریں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...