صدر دروپدی مرمو، ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو 75ویں سالگرہ پر مبارک باد دی

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 17, 2025407 Views


نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنا 75واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مختلف سیاسی و حکومتی شخصیات نے نیک خواہشات پیش کی ہیں اور صحت اور طویل عمر کی دعا کی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا، ’’وزیر اعظم نریندر مودی کو یومِ پیدائش کی دلی مبارک باد اور نیک خواہشات۔ آپ نے اپنی غیر معمولی قیادت اور محنت کے ذریعے قوم کو بڑے مقاصد حاصل کرنے کا حوصلہ دیا ہے۔ دنیا بھی آپ کی رہنمائی پر اعتماد کرتی ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ آپ ہمیشہ صحت مند اور خوش رہیں اور اپنی قیادت سے ملک کو ترقی کی نئی لندیوں تک پہنچائیں۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...