شمال مغربی، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے درجہ حرارت میں ہوگا اضافہ، مگر پریشان نہیں کرے گی گرمی!

AhmadJunaidJ&K News urduApril 11, 2026360 Views


درجہ حرارت کے بارے میں بات کریں تو شمال مغربی ہندوستان میں 10 سے 16 اپریل کے درمیان بتدریج اضافہ ہوگا، جب کہ وسطی ہندوستان میں 14 اپریل تک اضافے کے بعد کچھ استحکام نظر آسکتا ہے۔ مشرقی ہندوستان میں بھی 14 اپریل تک معمولی اضافہ ہوگا۔ گجرات اور مہاراشٹر جیسی ریاستوں میں بھی درجہ حرارت میں معمولی اضافے کے بعد مستحکم رہنے کی امید ہے۔ مجموعی طور پر ملک بھر میں گرمی بڑھ رہی ہے تاہم لوگوں کو شدید گرمی کی لہر یا ہیٹ ویوز سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آنے والے دنوں میں کچھ علاقوں میں بارش اور ہواؤں سے موسم میں کچھ راحت مل سکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...