شمالی ہندوستان کی228 پروازیں منسوخ، پانچ کا رخ موڑ دیا گیا

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 16, 2025361 Views


انڈیگونے کہا کہ متاثرہ مسافروں کو واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے پیشگی اطلاع دی جا رہی ہے۔ مسافر اپنی پروازیں ری بک کر سکتے ہیں یا ایئر لائن کی ویب سائٹ پر جا کر رقم کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔ ایئر لائن کی ٹیمیں فلائٹ کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...