شمالی کوریا نے پھردکھائی فوجی طاقت! کروز میزائل کا تجربہ، جوہری آبدوز پربھی کام جاری

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 29, 2025362 Views


کے سی این اے نے یہ بھی اطلاع دی کہ کم جونگ ان نے تیاری کے مرحلے میں 8,700 ٹن جوہری طاقت سے چلنے والی اسٹریٹجک گائیڈڈ میزائل آبدوز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے جنوبی کوریا کی جانب سے جوہری آبدوز بنانے کے منصوبے کو شمالی کوریا کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا جواب دینا ضروری ہے۔ یاد رہے کہ 2019 میں امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کی ناکامی کے بعد سے شمالی کوریا خود کو ایک ’ناقابل تبدیلی جوہری طاقت‘ مانتا رہا ہے اور وہ لگاتار میزائل اور فوجی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...