شلپا اور راج کندرا کی کمپنی کے سابق ملازمین کو 60 کروڑ کے فراڈ معاملے میں سمن

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 6, 2025365 Views


تفتیشی برانچ دفاترکی فرنیشنگ کرنے والی کمپنیوں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی۔ اس سے قبل شلپا شیٹھی نے عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی لیکن عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فراڈ کی رقم ادا کریں پھر جہاں جانا ہے وہاں جائیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...