شاہ رخ خان کو ’جوان‘ پر پہلی بار بہترین اداکار کا اعزاز، ’12ویں فیل‘ بہترین فلم قرار

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 2, 2025361 Views


انہیں بہترین اداکار کا ایوارڈ وکرانت میسی کے ساتھ مشترکہ طور پر دیا گیا، جنہوں نے 12ویں فیل میں آئی پی ایس افسر منوج کمار کے جدوجہد بھرے سفر کو مؤثر انداز میں پیش کیا۔ اسی فلم کو اس سال کی بہترین فیچر فلم بھی قرار دیا گیا۔

رانی مکھرجی کو فلم مسز چٹرجی ورسز ناروے میں ایک ماں کے جذباتی کردار پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم میں وہ ایک ہندوستانی ماں کا کردار ادا کرتی ہیں جسے ناروے کی چائلڈ ویلفیئر ایجنسی سے اپنے بچوں کی تحویل کے لیے قانونی جنگ لڑنی پڑتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...