شامی صدر احمد الشرع کی ’وہائٹ ہاؤس‘ میں ہوئی مہمان نوازی کے کیا ہیں معنی؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 14, 2025363 Views


’قومی آواز‘ کے خصوصی پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی پانچویں قسط حاضر ہے۔ آج اس پروگرام میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے شامی صدر کے وہائٹ ہاؤس دورہ اور یوکرین کے 4 شہروں پر روسی محاصرے سے متعلق گفتگو کی۔ سوربھ شاہی نے ان دونوں موضوعات پر چشم کشا باتیں سامنے رکھیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...