سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر، سدرشن ریڈی کو 152 ووٹوں سے دی شکست

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 9, 2025384 Views


بہرحال، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی پی رادھاکرشنن کی فتح کے بعد انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔ امت شاہ نے اپنے بیان میں سی پی رادھا کرشنن سے امید ظاہر کی ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ سماج کی نچلی سطح سے اٹھے ایک لیڈر کی شکل میں آپ کی دور اندیشی اور انتظامیہ کے بارے میں گہرا علم ہماری پارلیمانی جمہوریت کو مستفید کرے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...