سیلاب سے نظامِ زندگی درہم برہم، لوگ چھتوں پر زندگی گزارنے اور جانوروں کا جوٹھا کھانے کو مجبور

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 14, 2025376 Views


بیگوسرائے میں بھی تقریباً 3 لاکھ کی آبادی سیلاب سے بری طرح متاثر ہے۔ یہاں ہر طرف گاؤں کے گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ درجنوں گھروں پر تالے لٹکے ہوئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات تک جانے کو مجبور ہیں۔ اسی طرح نالندہ میں شدید بارش کے بعد شہر میں سیلاب آ گیا ہے۔ سرکاری دفاتر، گھر، دکان اور اسپتال سب ڈوب گئے ہیں۔ چند گھنٹوں کی بارش نے ہی اسمارٹ سٹی کے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...